مہر خبررساں ایجنسی نے روسیا الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اور روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے شام کے بحران کو مذاکرات کے ذریعہ حل کرنے پر تاکید کی ہے۔ اطلاعات کے مطابق ایران اور روس کے وزراء خارجہ نے عالمی سطح پر شام کے بحران کو سیاسی مذاکرات کے ذریعہ حل کرنے کی کوششوں پر اتفاق کیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اور روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے ٹیلیفون پر گفتگو میں شام کے بحران کو مذاکرات کے ذریعہ حل کرنے پر تاکید کی ہے۔
News ID 1867529
آپ کا تبصرہ